موسم بری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - خشک زمین کا موسم؛ (جغرافیہ) نہایت سرد اور خشک ہواؤں کا موسم۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - خشک زمین کا موسم؛ (جغرافیہ) نہایت سرد اور خشک ہواؤں کا موسم۔